تیمم
پتھر سے تیمم کرنے کا طریقہ
پتھر سے تیمم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اللہ کا نام لے کر "بسم اللہ" کہے، پھر اپنے دونوں ہاتھوں کو پتھر پر ایک بار مارے، پھر اپنے پورے چہرے کا مسح کرے، اس کے بعد اپنے دونوں ہاتھوں کا مسح کرے، اور پھر یہ کلمات پڑھے: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، اَللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَایک مریض سر پر مسح نہیں کر سکتا، تو کیا سر پر کچھ اوڑھ کر اس کے اوپر سے مسح کر لے؟
کورونا سے متاثرہ مریضہ قرنطینہ میں ہے اور حیض کے بعد غسل نہیں کر سکتی نہ ہی مٹی دستیاب ہے۔
جوتوں پر مسح کرنے کا حکم
مٹى كے برتنوں يا ديوار پر تيمم كرنا
بيوى بيمارى كى بنا پر غسل نہ كر سكتى ہو تو كيا وہ غسل جنابت كى بجائے تيمم كر سكتى ہے ؟
ہونٹوں ميں جلدى مرض كا شكار شخص وضوء كيسے كرے ؟
انسٹيوٹ ميں وضوء كے ليے جگہ نہ ہونے كى بنا پر تيمم كرنا
قيام اور قبلہ رخ ہونے سے عاجز ہونے كى حالت ميں ہوائى جہاز ميں نماز ادا كرنا
آپريش كى وجہ سے حيض كا غسل نہيں كر سكتى كيا تيمم كر لے ؟