موضوعاتی فہرست
قسم اور نذر و نیاز
اپنے خاوند پر قسم ڈالی لیکن خاوند بھول گیا اور بیوی کی قسم پوری نہیں کی۔
محفوظ کریںاس شخص کا حکم جو اپنے غالب گمان کے مطابق قسم کھائے، پھر حقیقت اس کے خلاف نکل آئے
محفوظ کریںکیا دین کی قسم کھانا جائز ہے، مثلاً کوئی کہے: ’’میرے دین کی قسم‘‘؟
محفوظ کریںاپنی نیکی کی قسم اٹھانا حرام ہے، اور ایسی قسم کا کوئی کفارہ نہیں ہے۔
محفوظ کریںاگر قسم اٹھاتے ہوئے یا نذر مانتے ہوئے ان شاء اللہ کہہ دیا تو کیا حکم ہے؟
محفوظ کریںیمین غموس [جھوٹی قسم] کا کفارہ صرف سچی توبہ ہے۔
محفوظ کریںاس نے قسم اٹھائی تھی کہ کرایہ وہ دے گا، لیکن دوست نے ادا کر دیا۔
محفوظ کریںفرمان باری تعالی: { مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ} کا مفہوم
قسم کے کفارے کے متعلق فرمانِ باری تعالی: { مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ} ترجمہ: اوسط درجے کا کھانا جو تم اپنے اہل و عیال کو کھلاتے ہو۔ [المائدہ: 89] میں یہ نہیں ہے کہ کفارہ دینے والا لازمی طور پر اپنے گھر والوں کو کھلاتا ہو، بلکہ یہ تو وضاحت کے لیے کہا گیا ہے کہ کھانا اس متوسط درجے کا ہو جو انسان خود کھاتا ہے، یا اس کے اہل خانہ کھاتے ہیں۔محفوظ کریںقسم اٹھا کر توڑنا جائز ہے؟
محفوظ کریںکوئی کسی کام کو نہ کرنے کی قسم اٹھائے پھر اپنی اس قسم کو نہ توڑنے یا کفارہ نہ دینے کی قسم اٹھائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
محفوظ کریں