تازہ ترین جوابات
نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے متعلق یہ روایت کیا صحیح ہے کہ آپ کی وفات علی رضی اللہ عنہ کے سینے پر ہوئی؟
شیعہ لوگ جو یہ بات بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سینے پر ہوئی تھی، یہ سب کمزور اور ناقابلِ التفات روایات ہیں ان کی کوئی حیثیت نہیں۔ یہ روایات ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی اس صحیح اور متفق علیہ حدیث کے مقابلے میں ہرگز نہیں آ سکتیں ۔محفوظ کریںایک مہینے میں دو مرتبہ حیض آ جانا، اور دونوں حیضوں کی مجموعی مدت پندرہ دن سے زیادہ ہونا۔
محفوظ کریںپانی دس منٹ کی مسافت پر ہے، تو کیا تیمم کر کے نماز ادا کر سکتا ہے؟
محفوظ کریںجانوروں کو ایذا دینے اور ان کے درمیان لڑائی کرانے کی ممانعت
محفوظ کریںسیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش اور دیگر اولاد آدم کی پیدائش میں کیا فرق ہے؟
محفوظ کریںقیامت کی بڑی نشانی : سورج کا غروب کی جگہ سے طلوع ہونا۔
محفوظ کریںاس فوارے کے چھینٹوں کا حکم جس کے پانی میں کتا بیٹھا ہو
محفوظ کریںمسجد میں داخل ہونے کی دعا
مسجد میں داخل ہوتے وقت یہ دعائیں وارد ہیں: 1- اَلَّلهُمَّ افْتَحْ لِيْ أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ ترجمہ: ’’ اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ ‘‘ 2- أَعُوْذُ بَاللهِ الْعَظِيْمِ وَبِوَجْهِهِ الْكَرِيْمِ وَسُلْطَانِهِ الْقَدِيْمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْمِ ترجمہ:’’ میں اللہ عظیم کی پناہ لیتا ہوں، اس کے باعزت چہرے اور ہمیشہ باقی رہنے والی بادشاہت کی پناہ لیتا ہوں، شیطان مردود سے۔‘‘ اور مسجد سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھے: اَلَّلهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ ترجمہ: ’’اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔ ‘‘ جہاں تک سوال کرنے والے نے ذکر کیا کہ مسجد میں داخل ہوتے وقت ’’آمین‘‘ کہنا مستحب ہے تو یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے ثابت نہیں، نہ آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے، اور نہ ہی کسی اہل علم سے اس بارے میں کوئی قول منقول ہے۔محفوظ کریںدوران نماز کچھ لمحات کے لیے مرگی کا دورہ پڑتا ہے تو کیا اس سے نماز باطل ہو جائے گی؟
محفوظ کریںاہل کتاب یہودی یا نصرانی کے ذبیحہ کا حکم جب وہ ذبح کے وقت ’’باپ، بیٹے اور روحِ القدس کے نام پر‘‘ ذبح کرے۔
محفوظ کریں