موضوعاتی فہرست
حرام خرید و فروخت
قرض کی قرض سے بیع کیوں حرام ہے؟ اور کیا اس ممانعت میں وعدۂ ِ مرابحہ بھی شامل ہے؟
کسی سے ادھار چیز خرید کر اسی کو کم قیمت میں نقدا فروخت کرنا جائز نہیں ہے؛ کیونکہ اس طرح یہ بیع العینہ بن جائے گی جو کہ سودی لین دین کا ذریعہ ہے، اور اس کی متعدد صورتیں ہیں، بیع کے وعدے پر بیع کا حکم نہیں لگتا الا کہ بیع کا وعدہ فریقین پر لازم ہو۔محفوظ کریںمسلمان کی بیع پر بیع اور قیمت پر قیمت لگانے کی وضاحت
محفوظ کریںگردہ فروخت کرنا حرام ہے
محفوظ کریںبیع التصریف کا حکم
محفوظ کریںکاسمیٹیکس کا سامان فروخت کرنے کا حکم
محفوظ کریںکیا سیلز مین کا کسی چیز کی قیمت پیشگی وصول کرنا ملکیت میں غیر موجود چیز کی فروختگی میں شامل ہو گا؟
تمام گفتگو کا خلاصہ یہ ہے کہ: سیلزمین کسی بھی کسٹمر سے قیمت یا بیعانہ کی ادائیگی کا مطالبہ متعلقہ چیز کی ملکیت سے قبل نہیں کر سکتا، وگرنہ شرعی ممانعت میں ملوث ہو جائے گا کہ وہ غیر ملکیتی چیز کو فروخت کر رہا ہے۔محفوظ کریںطلبہ کے لیے اسائنمنٹ ، مشقیں اور مقالات لکھ کر فروخت کرنے کا حکم
محفوظ کریںسگریٹ نوشی سے توبہ کرنے سے قبل ادھار خریدی ہوئی سگریٹ کی رقم واپس کرنا لازم ہے؟
محفوظ کریںجمعہ کے وقت میں ڈیجیٹل تجارت کرنے کا کیا حکم ہے؟
نماز جمعہ کی اذان کے بعد خرید و فروخت کی ممانعت ہے، اس ممانعت میں ایسے تمام کام بھی شامل ہیں جو انسان کو نماز جمعہ سے مشغول کر دیں، لہذا یہ ممانعت صرف عرف عام کی تجارت کے ساتھ خاص نہیں ہیں۔ اس بنا پر جمعہ کے وقت میں ڈیجیٹل تجارت میں مصروف رہنا حرام ہے، اور چونکہ نمازوں کے اوقات ہر علاقے میں الگ ہوتے ہیں، اس لیے بہتر یہ ہے کہ آپ اپنی ویب سائٹ پر لکھ کر لگائیں کہ: " معزز خریداروں سے گزارش ہے کہ اگر آپ پر جمعہ فرض ہے کہ تو نماز جمعہ کے وقت کا خیال کریں اور اس وقت میں خریداری نہ کریں"۔محفوظ کریںآپشن کنٹریکٹ "Option contracts"کی صورت میں مخلوط حصص فروخت کرنے کا حکم
- اگر حصص ہر قسم کی شرعی قباحتوں سے پاک صاف ہوں، مخلوط یا حرام نہ ہوں تو ایسے حصص کی خرید و فروخت میں کوئی حرج نہیں ہے۔ 2- "Option contracts" آپشن کنٹریکٹ کے تحت حصص کا کاروبار جائز نہیں ہے، چاہے اس میں آپشن بائع کے پاس ہو یا مشتری کے پاس ، تفصیلات جاننے کے لیے تفصیلی جواب ملاحظہ فرمائیں۔محفوظ کریں