موضوعاتی فہرست
معاملات
ڈسکاؤنٹ کارڈ کی مارکیٹنگ کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال میں مذکور مارکیٹنگ کی خدمات اگر صارف یا خریدار کی مذکورہ آفر میں رکنیت حاصل کرنے پر ملتی ہیں ، اور ان خدمات کے لیے وہ پہلے کچھ رقم ادا کرتا ہے تا کہ اسے مزید ڈسکاؤنٹ ملے، یا کوئی بھی چیز خریدنے پر خصوصی رعایت دی جائے، یا بائع کی طرف سے پیش کی جانے والی کسی بھی سروس کے حاصل کرنے پر کم قیمت لگائی جائے تو یہ طریقہ کار حرام ہے، چنانچہ اگر طریقہ کار حرام ہے تو اس کی رہنمائی کرنا بھی حرام ہو گا، یا اس کام کے لیے لوگوں کی معاونت بھی حرام ہو گی، مزید کے لیے تفصیلی جواب ملاحظہ فرمائیں۔محفوظ کریںمشہور شخصیات اور بے پرد خواتین کے ذریعے تشہیری مہم چلانے کا حکم
تشہیر اور ترویج کے لیے کسی بھی بے پرد خاتون کی خدمات حاصل کرنا جائز نہیں ہے؛ کیونکہ اس طرح بے پردگی پھیلے گی اور آپ کی وجہ سے لوگ بے پرد عورت کو دیکھنے کے گناہ میں ملوث ہوں گے۔محفوظ کریںکسی کو موبائل بیلنس ٹرانسفر کرنے پر فیس وصول کرنے کا کیا حکم ہے؟
محفوظ کریںمختلف تہواروں پر قائم کی جانے والی خود ساختہ سیل لگانے کا حکم
محفوظ کریںوزٹرز کی کوکیز فائلوں کو ای مارکیٹنگ میں استعمال کرنے کا حکم
محفوظ کریںجس چیز کی بھی لوگوں کو ضرورت ہو اس کی قلت پیدا کرنے کے لیے ذخیرہ اندوزی حرام ہے۔
محفوظ کریںدکانوں کے سامنے فٹ پاتھ پر دکانداروں کا قبضہ
محفوظ کریںاس کی کمپنی نے تنخواہ کی ادائیگی میں بہت تاخیر کی ہے، اب اسے کیا کرنا چاہیے؟
محفوظ کریںکیا پراپرٹی کرایہ پر لے کر پھر قرض لینے کیلیےگروی پر دے سکتا ہے؟
محفوظ کریںکسی کافر اور فاسق کیساتھ مشترکہ تجارت میں حصہ لینے کا حکم
محفوظ کریں