اموات كو غسل دينے كى تعليم دينا اچھى چيز اور مشروع ہے اور اس ميں كوئى مانع نہيں، كيونكہ بعض لوگوں كو غسل دينا ہى نہيں آتا، اور ميت كو غسل دينے كى معرفت كى بہت زيادہ اور شديد ضرورت ہے..
مردوں كو غسل دينے كى تعليم كے ليے دوروں كے انعقاد كا حكم
سوال: 8188
اموات كو غسل دينے كى تعليم دينے كے ليے تربيتى دوروں كے انعقاد كا كيا حكم ہے ؟
جواب کا متن
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
ماخذ:
مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 118 )