الحمدللہ
ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشيخ عبداللہ بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا تواس کا جواب تھا :
اسے اس کی چٹی نہيں اٹھانی پڑے گی بلکہ اسے توبہ کرنا ہی کافی ہوگا ، واللہ تعالی اعلم ۔ .
ایک شخص نے کافرملک میں عام جگہوں سے کچھ اشیاء چوری کيں لیکن وہ اشیاء بعد میں اس کے پاس سے بھی چوری کرلی گئيں توکیا اس پراس کی ادائيگي کرنا واجب ہیں ؟
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
الحمدللہ
ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشيخ عبداللہ بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا تواس کا جواب تھا :
اسے اس کی چٹی نہيں اٹھانی پڑے گی بلکہ اسے توبہ کرنا ہی کافی ہوگا ، واللہ تعالی اعلم ۔ .
الشیخ عبداللہ بن جبرین