جب خون رك جائے اور عورت پاك ہو جائے، پھر بعد ميں عورت طہارت كى نيت سے غسل كرے تو وہ پاك صاف شمار ہو گى، اس كے متعلق كوئى خاص دعا نہيں، صرف وہ اذكار جو وضوء كے ثابت ہيں وضوء كرتے وقت كيے جائيں گے.
واللہ اعلم .
انٹر نيٹ پر اس ويب سائٹ ميں ايك سوال ميرے سوال سے مشابہ ہے ليكن بالكل اس طرح نہيں جس طرح ميں چاہتى ہوں، ميں عورت كے ليے حيض سے طہر كى كيفيت ميں سوچا كرتى تھى، كہ آيا اس كے ليے كوئى خاص دعا ہے ؟
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
جب خون رك جائے اور عورت پاك ہو جائے، پھر بعد ميں عورت طہارت كى نيت سے غسل كرے تو وہ پاك صاف شمار ہو گى، اس كے متعلق كوئى خاص دعا نہيں، صرف وہ اذكار جو وضوء كے ثابت ہيں وضوء كرتے وقت كيے جائيں گے.
واللہ اعلم .
الشیخ محمد صالح المنجد