9,127

احرام كےبعد حائضہ عورت كيا كرے

سوال: 11574

اگرعورت كودوران عمرہ حيض آجائے تواسے كيا كرنا چاہئے وہ كونسے اعمال كرے اور كونسے اعمال ادا نہ كرے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

جب عورت احرام باندھ لے اور اسے ماہواري آجائےتو حاجي اور عمرہ كرنے والے شخص كے سب اعمال كرے گي صرف بيت اللہ كا طواف نہ كرے بلكہ پاك صاف ہونے تك طواف كومؤخر كردے .

الشيخ عبدالكريم الخضير.

اس حالت ميں اس كے ليے ممكن ہے كہ وہ اللہ تعالي كا ذكر اور تلبيہ كہتي رہے اور دعا مانگے اور نيكي وبھلائي كے كاموں ميں مشغول رہے .

واللہ اعلم.

حوالہ جات

ماخذ

الشيخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android