جمعہ 19 رمضان 1445 - 29 مارچ 2024
اردو

رہنمائے صارف

رہنمائے صارف میں ویب سائٹ پر پیش کی جانے والی خدمات استعمال کرنے کا مفصل طریقہ بیان کیا گیا ہے، آپ استعمال کا طریقہ سیکھنے کیلیے مخصوص ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں تاکہ آپ آسانی کے ساتھ خدمات استعمال کر سکیں۔

سوال بھیجنے کی سہولت:

اس سہولت کو استعمال کرنے کیلیے صرف پہلی بار فارم پر کرنے کی ضرورت ہو گی اور اس کے بعد صارف اسے پر کئے بغیر سوال ارسال کر سکے گا۔

 

سوالات کیلیے مختص فارم پر کرنے کے بعد ویب سائٹ پر سوال بھیجنے کا ضابطہ اخلاق ظاہر ہو گا۔

 

پہلے صارف اپنے سوال کا خلاصہ لکھے گا جس پر ویب سائٹ سے متعدد جوابات سامنے آئیں گے جن میں ممکن ہے کہ سوال کا جواب پہلے سے موجود ہو۔

اور اگر نتائج میں صارف کے سوال کا جواب موجود نہ ہو تو پھر "نہیں" کے لفظ پر کلک کرے۔

اس کے بعد صارف کو سوال ویب سائٹ کی جانب بھیجنے کیلیے تفصیلات لکھنے کی سہولت مہیا کی جائے گی، اور پھر " سوال بھیج دیں" پر کلک کرے گا۔

 

صارف کے سامنے سوال وصول ہونے کا تصدیقی پیغام ظاہر ہو گا، اور سائل اپنے سوالات کے بارے میں "میرے سوالات" پر کلک کر کے معلومات لے سکتا ہے۔

جب سوال کا جواب دے دیا جائے گا تو پھر صارف کو متنبہ کرنے کیلیے پیغام بھی ملے گا۔